Loss & Grief
باپ کا درد
ابو نے مجھے کبھی نہیں بتایا کہ وہ کتنا تھکے ہوئے تھے۔ جب میں چھوٹا تھا، وہ صبح سویرے کام پر جاتے اور رات گئے واپس آتے۔ کبھی شکایت نہیں کی۔ جب میں نے پہلی تنخواہ لی، تو ابو کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ 'بیٹا، آج میں سب سے خوش ہوں،' انہوں نے کہا۔ آج جب میں خود باپ ہوں تو سمجھتا ہوں کہ ابو نے میرے لیے کتنی قربانیاں دی ہیں۔
💬 Responses (0)
No responses yet. Be the first to share your thoughts.